کراچی: ہاکس بے میں نہاتے ہوئے 12 افراد ڈوب کر ہلاک۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقے ہاکس بے میں نہاتے ہوئےکم از کم 12 افراد ڈوب کر ہلاک ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

 اطلاعت کے مطابق زندہ نکالے جانے والے دو افراد بھی دم توڈ گئے ہیں۔