ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکہ دس سالہ بچہ ہلاک

142

ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکہ

دھماکے سے دس سالہ بچہ ہلاک

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ایک بم دھماکے میں دس سالہ بچہ ہلاک ہوا ۔

علاقائی زرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تاحال معلوم نہ ہوسکا ۔