بلوچستان میں حملوں کا خطرہ: تمام ڈویژنز میں دفعہ 144 نافذ

339

بلوچستان میں حملوں کا شدید خطرہ ، تمام ڈویژنز میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے تمام ڈویژنز میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردیا گیا اور ساتھ ہی تمام تفریحی مقامات پہ پکنک منانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ۔

خدشہ یہی ظاہر کیا جارہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف حصوں میں بڑے پیمانے کے حملوں کا اطلاع ہے جس کی بنیاد پہ حکومت بلوچستان نے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی ہے