بلوچستان مختلف واقعات میں 6 افراد جانبحق، 1 زخمی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات و واقعات میں 6 افراد جانبحق، 1 زخمی دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان...

بارکھان میں دھماکہ، چار افراد ہلاک، متعدد زخمی

بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں دھماکہ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک  اور 12 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی بارکھان نجیب پندرانی نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا...

پروفیسر کے اغواء کی تحقیقات ہائیکورٹ کے جج سے کرائی جائے – نواب رئیسانی

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے چمن میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں قومی جمہوری حقوق کے لیے...

قوم پرست لیڈر، قومی دانشور، اورکوئٹہ ریڈ زون دھرنا ۔ ایڈووکیٹ عمران بلوچ

قوم پرست لیڈر، قومی دانشور، اورکوئٹہ ریڈ زون دھرنا تحریر: ایڈووکیٹ عمران بلوچ دی بلوچستان پوسٹ کوئٹہ ریڈ زون دھرنا: اول تو یہ کہ یہ علاقہ یا ایریا ریڈ زون کیوں کہلاتا...

سترہ مارچ 2005 – پیادہ بلوچ

سترہ مارچ 2005 پیادہ بلوچ دی بلوچستان پوسٹ بلوچستان کو آگ کی بھٹی بنانے والا پاکستان، معصوم بچوں پر گولیوں کی بارش کرنے والا، آج سترہ مارچ 2019 کو بلوچستان کے دارلحکومت...

جنرل ایوب خان سے حیربیار مری تک ۔ عمر جان

جنرل ایوب خان سے حیربیار مری تک تحریر۔ عمر جان دی بلوچستان پوسٹ  تاریخ کے طالب علموں نے دنیا جہاں میں عروج و زوال کی مسافت طے کرنے والے سلطنتوں، تحاریک...

نوشکی: مختلف واقعات میں 6 افراد زخمی

نوشکی: ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے واقعہ میں مجموعی طور پر 6 افراد زخمی دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ نوشکی کے مطابق نوشکی میں مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 6...

ہرنائی: شاہرگ میں فورسز کا چھاپہ، 6افراد لاپتہ

فورسز نے ہرنائی کے دو مختلف مقامات پہ چھاپہ مار کر 6 افراد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ۔ دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق ہرنائی کے علاقے...

خضدار: لیویز کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق، لواحقین کا لاش کے ہمراہ احتجاج

خضدار میں نوجوان کے قتل کیخلاف ورثا کا لاش کے ہمراہ شاہراہ پر دھرنا- تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری...

کیچ: فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ لاپتہ ہونےوالے نوجوان کی...

تازہ ترین

بلوچستان: فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جانبحق، ایک زخمی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا ہے جبکہ ایک شخص زخمی-

پنجگور: پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ...

گوادر: نیم مردہ حالت میں بازیاب شخص دوبارہ جبری لاپتہ

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

غزہ جنگ کے خلاف جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے 33 افراد گرفتار

امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے 33 افراد کو حراست میں لے...

گوادر: مسلح حملے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے7 افراد ہلاک

بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے سربندر میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے...