دشت بل نگور میں موبائل ٹاور کو نذر آتش کر دیا – بی ایل...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ ضلع کیچ کے علاقے دشت بل نگور میں قائم زونگ کمپنی کی موبائل فون ٹاور کی مشینری...

کوہلو میں فوجی آپریشن، علاقہ مکینوں کی نقل مکانی

بلوچستان کے ضلع کوہلو کے تحصیل کاہان میں گذشتہ روز سے پاکستان فورسز کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ علاقی زرائع کے مطابق کاہان کے علاقوں نیلی،...

نوید اور ساجد بلوچ کے گمشدگی کے کوائف جمع، آج احتجاجی مظاہرے کا اعلان

جبری طور پر لاپتہ نوجوانوں نوید بلوچ اور ساجد علی بلوچ کے لواحقین نے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھانے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز...

بولان میں فورسز پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان کے علاقے بولان میں فورسز چیک پوسٹ کو مسلح افراد کی جانب سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ٹی بی پی نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق...

بانک کریمہ کی پہلی برسی کے موقع پر شال میں پروگرام منعقد کی جائے...

بلوچ وومن فورم کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خواتین کسی بھی سماج کے اہم جزو ہیں ۔جو سماج کے اندر ہونے والے اہم  تبدیلیوں میں باصلاحیت کردار ادا کرسکتی ہیں مگر نوآبادیاتی سماج میں خواتین سمیت دوسرے طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوںکے لیےتعمیرِ معاشرے میں تخلیقی کردار ادا کرنے میں رکاوٹ کھڑے کیے جاتے ہیں۔ مزید کہا گیا کہ بلوچستان میں سترسالوں سے بلوچ خواتین کو دانستہ طور پر ہر شعبہ جات میں نہ صرف پیچھے رکھنے کی کوششکی گئی ہے بلکہ مختلف ہتھکنڈوں کے ساتھ قبائلی نظام اور مذہبی انتہاپسندی کے نام پر انہیں پسماندہ رکھنے کی بھر پور کوششکی گئی۔مگر ان مشکل حالات میں بلوچ سرزمیں نے کریمہ بلوچ جیسی شیرزال بیٹی کو جنم دیا جس نے بلوچ خواتین کو معاشرے میںآگے آنے میں ہمت، جذبہ اور اپنی قومی و معاشرتی ذمہ داریاں نبھانے کا حوصلہ دیا۔  ترجمان نے مزید واضح کیا کہ بانک کریمہ ایک باہمت خاتون تھی جنہوں نے تمام مشکلوں اور دشواریوں کے باوجود ایک ایسے علاقےمیں اپنے قدم باہر نکالے جہاں عورتوں کا گھر سے باہر نکل کر سماج کے اندر متحرک کردار ادا کرنے کو معیوب سمجھا جاتا تھا۔جہاںزندگی کا ہر شعبہ خصوصاً سیاست میں خواتین کی شرکت ایک انوکھی چیز خیال کیا جاتا تھا۔ مگر بانک نے بہادری سے نہ صرفسیاست میں ایک خاص مقام بنا کر   قومی اور انسانی ذمہ داریاں نبھائے بلکہ اپنی قابلیت اور صلاحیت کے اعتبار سے سخت حالاتمیں طلبہ سیاست کی قیادت کی۔ بلوچ وومن فورم کے ترجمان نے مزید کہا بانک کریمہ کے سیاسی جدوجہد نے بلوچ خواتین کو اپنا قومی فریضہ ادا کرنے کا شعور عطاکیا۔ آج بلوچ سماج میں جو خواتین سیاست یا سماجی کارکن کی حیثیت سے با صلاحیت کردار ادا کر رہی ہیں وہ بانک کریمہ کےسیاسی کردار کی مرہون منت ہیں۔ بلوچ وومن فورم کے ترجمان نے کہا کہ بانک کریمہ کا کردار بلوچ خواتین کے لیے مشعل راہ ہے جن کی جدوجہد کو بلوچ سماج کبھیفراموش نہیں کر سکتی۔ بلوچ وومن فورم انکی پہلی برسی پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کوئٹہ میں پروگرام منعقد کریگی۔

کوئٹہ و دالبندین سے دو افراد کی لاشیں برآمد

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں...

بلوچستان : اکتوبر میں 38 افراد جبری لاپتہ ، 14 جعلی پولیس مقابلے میں...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے ہیومین رائٹس ڈیپارٹمنٹ ’پانک‘ کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں پاکستانی فورسز نے 20 طلباء سمیت 38افراد کو جبری لاپتہ...

مٹھڑی میں 3 ریاستی مخبروں کو ہلاک کیا، یو بی اے

بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم یونائٹیڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں...

تربت ائیرپورٹ کو ایندھن سپلائی کرنے والے ٹینکر کو نشانہ بنایا،بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کل شام آٹھ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ میں تربت ائیرپورٹ...

بلوچستان یونیورسٹی میں میرٹ کے برخلاف تعیناتیوں پرتشویش

بلوچستان یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ ممبران نے جامعہ میں ہونیوالے میرٹ کے برخلاف تعیناتیوں پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے گورنربلوچستان اورہائیرایجوکیشن کمیشن سے 86ویں سینڈیکیٹ اجلاس کے منٹس میں تبدیلی ،وائس چانسلرکے...

تازہ ترین

تمپ و زامران میں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ میں پاکستانی...

کیچ: دو نوجوان جبری لاپتہ ، ایک بازیاب

بلوچستان کے ضلع کیچ سے دو افراد جبری لاپتہ جبکہ ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ اطلاعات کے...

بلوچستان :فائرنگ و دیگر واقعات میں چھ افراد جانبحق، 11 زخمی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے فائرنگ و روڈ حادثات میں مجموعی طور پر چھ افراد جانبحق جبکہ ان واقعات...

ریاستی مخبر مراد اصغر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بدھ کے روز گیارہ بجے کے قریب...

نوشکی، سوراب اور مستونگ کے علاقوں میں پاکستان فوج کی نقل و حرکت میں...

نوشکی، سوراب اور مستونگ کے علاقوں میں پاکستان فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ، پاکستان فوج بڑی تعداد میں نفری سمیت راشن منتقل...