ڈبلیو ایچ او میں نان ٹیکنیکل افراد سلیکشن باعث تشویش ہے،بلوچ ڈاکٹرز فورم

بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان نے اپنے بیان میں ڈبلیو ایچ او میں ایچ آر ایم سی اور پولیو ایریڈیکشن آفیسر کیلئے نان ٹیکنیکل افراد کے چناؤ پر سخت...

سائیں جی ایم سید کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں – بی ایس او...

سائیں کی فلسفہ اور فکرکے بنیاد پر آج سندھی قوم قومی آزادی کی جدوجہد میں سرگرم عمل ہیں: بی ایس او آزاد بی ایس او آزاد کے ترجمان نے اپنے...

بولان: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹی بی پی نمائدے کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان...

ڈاکٹر اللہ نظر کو کاونٹر کرنے کے لیے قدوس بزنجو کو سامنے لایا :آصف...

ڈاکٹر اللہ نظر کو کاونٹر کرنے  کےلئے قدوس بزنجو کو وزیر اعلٰی بنایا . دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما آصف زرداری نے پریس کانفرنس...

چمن :پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ:تین اہلکار زخمی

چمن میں پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ. دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی گاڑی...

کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد. دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی. لاش کوئٹہ کے کسی قبرستان کے قریب سے برآمد...

سندھی قوم کو جی ایم سید کے نظریات کےمطابق جہد کرنا چاہیئے، اسلم بلوچ

بلوچستان کے آزادی پسند رہنماء اور بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر اسلم بلوچ نے جی ایم سید کی ۱۱۴ ویں برسی کے موقع پر ٹویٹر پر ایک پیغام جاری...

بی ایل اے نے خضدار میں پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول...

خضدار میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول۔ بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے خضدار میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے...

کراچی :راو انوار پہ خود کش حملہ 2ہلاک 4 زخمی

کراچی میں پولیس پر خود کش حملہ. حملے میں دو ہلاک جبکہ چار اہلکار زخمی. دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق کراچی میں  ایس ایس پی راو انوار کی اسکواڈ...

خضدار: پاکستانی فورسز پر گرنیڈ حملہ

خضدار میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز پر گرنیڈ بم سے حملہ کیا ہے۔ دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والے تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے کوشک پل پر واقع...

تازہ ترین

بلوچستان حادثات اور واقعات میں پانچ افراد جانبحق، تین زخمی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر پانچ افراد جانبحق جبکہ تین زخمی ہوگئے...

پنجگور: فائرنگ سے 7 افراد ہلاک 1 زخمی

سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقہ خدابادان میں نامعلوم افراد نے ایک رہائشی مکان میں گھس کر فائرنگ کی جس...

پسنی: اینٹی نارکوٹیکس کیمپ پر حملہ

مسلح افراد نے اینٹی نارکوٹیکس کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ پسنی سے اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے...

شہداء آپریشن ھیروف کی یاد میں آشوبی دیوان

بلوچ لبریشن آرمی کے آپریشن ھیروف کے شہداء کی یاد میں ہفتے کے روز ایک آشوبی دیوان کا انعقاد کیا گیا ۔

پاکستانی وزیراعظم کے عائد الزامات کو مسترد کرتے ہیں، ہماری قوت کا سرچشمہ بلوچ...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے بلوچستان پر قابض...