عوام کیلئے آواز بلند کرنا ہماری سیاست کا محور ہے- اختر مینگل

بلوچستا ن نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حقوق کا تحفظ عوام کیلئے آواز بلند کرنا ہماری جماعت کی سیاست کا محور ہے...

قلات میں بم دھماکہ

بلوچستان کے ضلع قلات میں دھماکہ، جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہے۔ قلات پولیس انتظامیہ کے مطابق نامعلوم افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مڈوے کے قریب گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جو ایک زورداردھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا- دھماکے سے کوئی  جانی و مالی نقصان کے اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئے ہیں- قلات پولیس  نے علاقے میں ناکہ بندی  کرکے  واقعہ کی تحقیقات  شروع  کردی ہے-

بی این ایم نے 11 اگست کو مختلف ممالک میں پروگرام منعقد کرنے کا...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی این ایم جرمنی زون کی جانب سے گیارہ اگست کی مناسبت سے جرمنی...

جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کا اہم اجلاس

جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے تینوں ایسوسی ایشنز کی کابینہ کا اہم مشترکہ اجلاس زیرصدارت شاہ علی بگٹی اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقد...

بی ایس او کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس، کوئٹہ میں پریس کانفرنس

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ رہنماؤں نے کہا کہ پریس کانفرنس کا مقصد گزشتہ دنوں منعقد ہونے...

کوئٹہ: گیس عدم دستیابی پر سریاب روڈ احتجاجاً بند

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب کے علاقہ مکینوں نے گیس کی عدم دستیابی اور پریشر میں کمی کے خلاف مرکزی شاہراہ سریاب روڈ کو ہرقسم کی آمدورفت کے...

جبری گمشدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں۔ این ڈی پی

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں جبری گمشدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں...

چین گوادر کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے

چین پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں ترقیاتی کاموں‌ کے لیے بے دریغ رقوم فراہم کر رہا ہے۔ تاہم سی پیک کے تحت یہاں بندرگاہ کی تعمیر سے بھارت...

بارکھان واقعہ: تین افراد کے قتل کے مقدمے میں عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت...

بارکھان واقعہ میں تین افراد کے قتل کے مقدمے میں سردار عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ بارکھان کی مقامی عدالت...

تربت زائرین کی گاڑی کو حادثہ، خاتون جانبحق، 15 زخمی

تربت کے قریب ذکری زائرین کی گاڈی حادثے کا شکار، واقعہ میں خاتون جانبحق 15 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوہ مراد کی زیارت کے بعد واپس جانے والے...

تازہ ترین

مشکے :خواتین کا پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ہراساں کیے جانے اور جبری مشقت کے...

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مقامی لوگوں کو ہراساں کرنے اور بدسلوکی کے...

پاکستان: بغیر بلٹ پروف گاڑی کے چینی شہریوں کے نقل حرکت پر پابندی عائد

پاکستان میں موجود چینی شہریوں کو حکومت پاکستان کی جانب سے بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کردی۔

دکی: یکے بعد دیگر دو دھماکے، سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک، 15 زخمی

بلوچستان کے علاقے دکی کے ٹھیکدار ندی میں یکے بعد دیگرے دو بارودی سرنگ کے دھماکوں میں کاؤنٹر ٹیررازم کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ...

بلوچستان: ٹرانسپورٹروں کا احتجاج آج بھی جاری

نوشکی میں واقعہ کے بعد سڑکوں پر مزید چیک پوسٹس قائم کرنے اور سخت ایس او پیز کے حکومتی فیصلے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی...

واشک: نوجوان نے خودکشی کرلی

بلوچستان میں ایک اور نوجوان نے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے واشک کے مقام پر پیش...