ایشاء کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست سے دوچار کردیا

ایشیا کپ 2022 کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں پر 148 رنز بنا کر 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

اشیاء کپ: پانچ مرتبہ چیمپئن کا افغانستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست

دبئی میں جاری ایشیاء کپ کے شروعاتی میچ میں افغانستان نے پانچ مرتبہ ایشیائی چیمپئن سری لنکا کو عبرتناک شکست سے دو چار کیا ۔

بین الاقوامی امپائر روڈی کوئرٹزن کار حادثے میں چل بسے

سابق بین الاقوامی امپائر روڈی کوئرٹزن منگل کو نیلسن منڈیلا بے میں اپنی رہائش گاہ پر واپس جاتے ہوئے ایک کار حادثے کے بعد انتقال کر گئے۔

فٹبال ورلڈ کپ کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت

قطر میں ہونے والے 2022 کے فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنا منٹ کے اب تک 12 لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ فیفا کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت کا حالیہ مرحلہ، بے ترتیب سلیکشن قرعہ اندازی اپریل کے آخر میں بند ہوا تھا۔اس میں ٹکٹوں کیدرخواستیں ارجنٹائن، برازیل، انگلینڈ، فرانس، میکسیکو، قطر، سعودی عرب اور امریکاسے سب سے زیادہ تعداد میں آئیں۔ان کی تعداددوکروڑ 35 لاکھ ہے۔ قطرکی سپریم کمیٹی برائے ترسیل و میراث کے سیکرٹری جنرل حسن الثوادی نے کہا کہ لوگ عالمی کپ کے میچ دیکھنے کے لیے ٹکٹوںکی خریداری کر رہے ہیں اور وہ قطر میں آنے کے لیے پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نومبراور دسمبر میں 28 روزہ ٹورنامنٹ کے دوران میں مجموعی طور پر 20 لاکھ ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔ورلڈکپ کےٹکٹ خریدنے کا اگلا موقع پہلے آؤ، پہلے پاؤ کی بنیاد پرہوگا، لیکن ابھی تک تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ کوالیفائی مرحلے کے میچ اب اختتام پذیر ہوگئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام 32 ٹیموں کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ قطرکوامید ہے کہ قریباً 12 لاکھ شائقین فٹ بال عالمی کپ کے میچ دیکھنے کے لیے بیرون ملک سے آئیں گے۔یہ تعداد اس کی کل آبادیکا قریباً نصف ہے۔

مشہور آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں چل بسے

آسٹریلوی کرکٹر سابق آل راؤنڈر اور دو مرتبہ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے اینڈریو سائمنڈز کوئنزلینڈ میں کار حادثے میں چل بسے۔

ویمن کرکٹر ورلڈکپ: آسٹریلیا نے ساتویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ویمن ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا نے ساتویں بار ورلڈ کپ جیتا ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ...

یورپین چیمپئن اٹلی میگا ایونٹ سے باہر

موجودہ یورپین فٹبال چیمپئن اور چار بار ورلڈ کپ جیتنے والا ملک اٹلی کو شمالی میسیڈونیا نے ہرا کر فیفا ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔

تمپ: فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلا سیمی فائنل میچ ساچان کلب تربت نے اپنے نام...

حمل ظفر ڈسٹرکٹ ناک آوٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ شہید نادل جان تمپ بمقابلہ ساچان سلالہ تربت کے درمیان کھیلا گیا۔

آسٹریلیا کے مایہ ناز کھلاڑی شین وارن انتقال کرگئے

دنیا کرکٹ اور اسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی آج انتقال کرگئے- عالمی میڈیا کے مطابق شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے 52...

پہلا آل بلوچستان مرحوم بابل جان فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل میچ

ہرنائی پہلا آل بلوچستان مرحوم بابل جان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ہرنائی کے کوارٹر سیمی فائنل میچ میں یوتھ افغان فٹ بال کلب لورالائی نے مرحوم بابل...

تازہ ترین

دکی حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے آج دکی میں بلوچ وسائل...

ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا لاپتہ

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو افراد کو جبری...

مشکے کے رہائشی فوج کے باعث اذیت ناک زندگی گذار رہے ہیں – سمی...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی رہنماء سمی دین محمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری جنگ میں اس وقت جو سب سے...

تربت تعلیمی چوک میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے تربت میں تعلیمی...

مشکے :خواتین کا پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ہراساں کیے جانے اور جبری مشقت کے...

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مقامی لوگوں کو ہراساں کرنے اور بدسلوکی کے...