اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضل الرحمان کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ درخواست گزار شاہجہان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا...

تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم رہنماء کابل میں قتل

دونوں رہنماء اعلی حکام سے ملاقات کے لئے کابل میں موجود تھے کہ انھیں قتل کردیا گیا اور ان کی لاشیں انٹرکانٹینینٹل ہوٹل کے قریبی علاقے سے ملیں۔ میڈیا رپورٹس کے...

ایران : کورونا سے بچنے کےلئے زہریلا دوا پینے سے 300 افراد جانبحق

کورونا سے شدید متاثرہ ممالک میں شمار ہونے والے ایران میں درجنوں افراد نے کورونا سے بچنے کے لیے فیکٹریوں میں کام آنے والا زہریلا کیمیکل پی لیا جس...

سائیں جی ایم سید کا قومی فکر ہی سندھ کی آزادی کا ضامن ہے...

سائیں جی ایم سید کا قومی فکر ہی مادرِ وطن سندھ اور سندھی قوم کی آزادی، خوشحالی اور روشن مستقبل کا ضامن ہے۔ جس پر بغیر کسی خوف اور...

بنوں: کینٹ پولیس اسٹیشن پر دستی بم کے حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں حکام کا کہنا ہے کہ رات گئے کینٹ پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے...

شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج پر حملہ،3 اہلکار ہلاک

پاکستان کے سرحدی علاقے شمالی وزیرستان میں مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی فوج پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی...

شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

شمالی وزیر ستان میں نامعلوم افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سیکورٹی پر معمور دوپولیس اہلکار فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل نامعلوم افراد پولیو ٹیم پر حملہ آور ہوئے جس کے بعد حملہ آور فرار ہونےمیں کامیاب ہوگئے۔  حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروعکردی گئی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ محمود خان نے پولیس کو حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیو ٹیموں پر حملہ کرنے والےہمارے بچوں کی مستقبل کے دشمن ہیں، حملے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان بھر میں پولیو مہم کا آغاز کیا گیا تھا، جس کا افتتاح پاکستان کے وفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل نے کیا تھا، مہم کے دوران 12.6 ملین بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

افغانستان: مسلح حملے میں ٹی ٹی پی رکن قتل

افغانستان کے جنوبی صوبہ کندھار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے ایک شخص قتل کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ کندھار کے...

آئی ایس پی آر کا آپریشن میں 12 شدت پسندوں کو مارنے کا دعویٰ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے لکی مروت میں انٹیلی جنس کی اطلاعاتپر آپریشن کیا گیا اور دہشت...

پاکستان: مختلف شہروں میں زلزلہ، 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

پاکستان کے اسلام آباد پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں اب تک...

تازہ ترین

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا مبینہ مقابلے میں چار افراد کو مارنے کا دعویٰ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے ایک مبینہ مقابلے میں چار افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کوئٹہ: سخت ایس او پیز کے خلاف ٹرانسپوٹرز کا احتجاج مزاکرات کے بعد ختم

گزشتہ مہینے بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بلوچ لبریشن آرمی کے ایک حملے کے بعد بلوچستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹیں بڑھانے اور...

جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ

جرمن کی مشرقی ریاست سیکسنی میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان ایک حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے کے وقت...

کوئٹہ :پولیس کا مبینہ مقابلے میں ایک حملہ آور کو مارنے کا دعویٰ

‎کوئٹہ میں مسلح افراد کا پولیس موبائل پر حملہ، مبینہ جوابی کاروائی میں حملہ آور مارا گیا- کوئٹہ پولیس...

ڈیرہ مراد جمالی: خاتون نے خودکشی کرلی

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربیع میں خاتون نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ خودکشی کا...