ملیر ندی میں سیلابی ریلے سے قریبی آبادی کی نقل مکانی

ملیر ندی میں بڑا سیلابی ریلا آنے کے باعث قریبی علاقوں سے شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی۔  پولیس کے مطابق ملیر ندی میں بڑا سیلابی ریلا تھانہ بولا خان...

کراچی : سی ٹی ڈی کا چینی شہریوں پر حملے میں ملوث شخص کو...

کراچی میں  کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی سے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بی ایل اے سے تعلق کے الزام میں ایکشخص کو گرفتار کرنے کا...

وزیراعلیٰ سندھ کا چین کو کراچی حملے کی تفتیش کی پیشکش

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چین کو کراچی یونیورسٹی واقعہ کی تفتیش کی پیشکش کرتے ہوئے کہا چین کے ماہرین مدد کرنا چاہتے ہیں تو...

بارش کے باوجود کراچی میں لاپتہ افراد کیلئے احتجاج

کراچی سے مختلف اوقات میں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے افراد کے لواحقین کا احتجاج آج دسویں روز میں بھی جاری رہا۔ بلوچستان کے کئی علاقوں...

کابل: طالبان امیر کی لویہ جرگہ میں شرکت

افغانستان کی طالبان حکومت کے مطابق سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوانزادہ کابل میں ہونے والے لویہ جرگہ میں شرکت کر رہے ہیں۔ طالبانامیر عام طور پر عوامی اجتماعات میں...

رینجرز گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے نامعلوم مقام سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر کو دادو کے قریب ہیتم جتوئی پھاٹک...

اعلیٰ سطحی چینی وفد کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات، تعلقات کی بحالی کا...

اعلیٰ سطح کے چینی سیاست دان یانگ جیچی نے بدھ کے روز  پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات کے ساتھ اسلامآباد کے اپنے دو روزہ دورے...

ہندوستان: ہندو ٹیلر کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

ہندوستان کے علاقے راجستھان ادے پور میں دو افراد نے منگل کے روز دکان میں گھس کر ایک ٹیلر کے سر کو تن سے جدا کردیا جسکے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے اور حکام نے ادے پور ضلع میں اگلے 24 گھنٹوں کے لیے انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کر دیا۔  انڈین میڈیا کے مطابق مقتول کی شناخت کنہیا لال سے ہوئی ہے جو پیشے سے درزی تھا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو نورپور شرما کی حق میں سوشل میڈیا پرپوسٹ کرنے پہ قتل کیا گیا ہے، انڈین صحافتی ذرائع کے مطابق اس نے اس سے قبل پولیس کو بھی اطلاع دی ہے کہ اس کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہورہے ہیں۔ واقعہ میں ملوث ملزمان کی شناخت محمد ریاض اور غوث محمد کے ناموں سے ہوئی ہے جو دکان میں کپڑے سلائی کروانے کے بہانے پرآئے تھے اور ملزمان نے پورے واقعہ کی ویڈیو بنا کر وائرل بھی کی، اس کے علاوہ دونوں نے ایک اور ویڈیو میں واقعہ کی ذمہ داری بھی قبول کرتے ہوئے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کو دھمکی دی ہے۔ تاہم بعدازاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے راجسمند کے بھیم تھانہ حدود سے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔  قتل کے بعد ہنگامہ آرائی کے بعد ادے پور کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور پوری ریاست میں الرٹ جاری کر دیا گیاہے۔ 

چینی سیکیورٹی کمپنی بلوچستان میں اپنے شہریوں اورپروجیکٹس کی حفاظت کرنا چاہتا ہے۔ عالمی...

عالمی مالیاتی اخبار نکی ایشیا کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان چین کے لیے ایک اہم اسٹریٹجک مقام ہے اور بیجنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ پروجیکٹ کے تحت فنڈز...

شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

شمالی وزیر ستان میں نامعلوم افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سیکورٹی پر معمور دوپولیس اہلکار فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل نامعلوم افراد پولیو ٹیم پر حملہ آور ہوئے جس کے بعد حملہ آور فرار ہونےمیں کامیاب ہوگئے۔  حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروعکردی گئی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ محمود خان نے پولیس کو حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیو ٹیموں پر حملہ کرنے والےہمارے بچوں کی مستقبل کے دشمن ہیں، حملے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان بھر میں پولیو مہم کا آغاز کیا گیا تھا، جس کا افتتاح پاکستان کے وفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل نے کیا تھا، مہم کے دوران 12.6 ملین بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

تازہ ترین

تربت: مسلح افراد نے گوادر سے پنجاب جانے والی ٹریلر گاڑی نذرآتش کردی

بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے سی پیک روڈ کو بند کرکے چیکنگ کے بعد پنجاب جانے والے ٹرالروں کو نذر...

بلوچستان: فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جانبحق، ایک زخمی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا ہے جبکہ ایک شخص زخمی-

پنجگور: پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ...

گوادر: نیم مردہ حالت میں بازیاب شخص دوبارہ جبری لاپتہ

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

غزہ جنگ کے خلاف جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے 33 افراد گرفتار

امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے 33 افراد کو حراست میں لے...