امریکہ پاکستان کی دفاعی امداد بحال کرنے پر ابتک غیر واضح

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات امریکی دفاع کے لیے نہایت اہمیت کے حامل ہیں تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا...

شمالی غزہ میں ہر روز چار گھنٹوں کا فوجی وقفہ، اسرائیل متفق

اسرائیل غزہ پٹی کے شمالی حصے میں ہر روز چار گھنٹے کا فوجی وقفہ کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے۔ ادھر قطر کے امیر تمیم بن حمد...

مصری فوج کی کارروائی ، جھڑپوں میں 19 جنگجو ہلاک

مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائی میں مزید انیس مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں ۔ مصری فوج نے...

یوکرین میں پھنسے طالب علم نکالے جانے کے منتظر، گوادر کا طالبعلم شامل

روس یوکرین کشیدگی اور جنگی ماحول کی وجہ سے ہزاروں غیر ملکی یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد طالب علموں کی ہے۔ گذشتہ روز بھارت نے اپنے...

حتمی نتائج کا اعلان، نریندر مودی کی ‘بی جے پی’ کامیاب

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی اتحادیوں سے ملاقاتیں جاری ہیں جن میں حکومت سازی کے لیے لائحہ...

افغانستان: طالبان حکومت مخالفت نئی سیاسی اتحاد کی تشکیل

افغانستان کے سابق وزراء، مشیر و سیاسی ارکان کی جانب سے افغانستان کے موجودہ طالب حکومت کے مد مقابل اتحاد کا اعلان کیاگیا ہے۔ افغان اسلامی امارت حکومت کے مخالفین...

یکم مئی سے امریکہ میں لاک ڈاون ختم کریں گے – ٹرمپ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تازہ ترین پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وہ یکم مئی سے پورے امریکہ میں لاک ڈاؤن ختم کردیں گے اور وہ ایسا...

افغانستان: زلزلے میں جانبحق افراد کی تعداد 9 سو سے تجاوز

افغانستان میں گذشتہ شب پیش آنے والے تباہ کن زلزلے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد اب تک 900 سے تجاوز کرگئی۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں گذشتہ شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6.1 سے زائد بتائی جارہی ہے جب کہ زلزلے کے نتیجے میں اب تک 900 سے زائد افراد جانبحق ہوچکے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے جب کہ قدرتی آفت کےنتیجے میں متعدد افراد زخمی ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔  رپورٹس کےمطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے 500 کلو میٹر سے زائد علاقوں میں محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں پاکستاناور بھارت کے کئی علاقوں میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا جب کہ دارالحکومت کابل میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 تھی اور زیر زمین اس کی گہرائی 51 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلہ رات گئےمحسوس کیا گیا۔ افغان حکام کےمطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امدادی ٹیموں کو بھیجا گیا ہے۔

چین ، روس اور ایران کی مشترکہ بحری مشقیں

چین کی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم WeChat پر شائع ہونے والے ایک بیان کے مطابق، پیر سے جمعے تک منعققد ہونے والی فوجی سرگرمیوں...

“امریکی ویٹو” کے بعد تحریک فتح کی جامع ہڑتال کی کال

سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرنے کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے...

تازہ ترین

تربت: فورسز چوکی پر حملہ

ضلع کیچ کے مرکزی شیر تربت میں زور دار دھماکہ سنا گیا ہے ، پولیس کے مطابق تعلیمی چوک پر پاکستانی فورسز...

دکی : مبینہ طور اغواء سات کانکن بازیاب

اغواء کیے گئے سات کانکنوں کو بغیر کسی نقصان کے رہا کر دیا گیا ہے - پولیس بلوچستان کے...

خضدار میں قابض فوج کے کیمپ و پولیس پر حملوں کی ذمہ داری قبول...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز خضدار...

بلوچستان میں انسانی حقوق کی پائمالیوں کیخلاف بی این ایم کا جنوبی کوریا میں...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے جاری بیان کے مطابق پارٹی جنوبی کوریا چیپٹر نے بوسان کے بِف اسکوائر پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا،...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ آج 5432 ویں روز جاری...