منظور بلوچ

منظور بلوچ
31 POSTS 0 COMMENTS
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے بینچہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ اس وقت بلوچستان یونیوسٹی میں براہوئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ آپ نے براہوئی زبان میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، اسکے علاوہ آپ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز اور ایل ایل بی بھی کرچکے ہیں۔ آپکے براہوئی زبان میں شاعری کے تین کتابیں، براہوئی زبان پڑھنے والے طلباء کیلئے تین کتابیں اور براہوئی زبان پر ایک تنقیدی کتابچہ شائع ہوچکا ہے۔ منظور بلوچ بطور اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور پروڈیوسر ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک رہ چکے ہیں۔ آپ ایک کالم نویس بھی ہیں۔ آپ بطور صحافی روزنامہ مشرق، روزنامہ رہبر، روزنامہ انتخاب، روزنامہ آزادی، روزنامہ آساپ، روزنامہ ایکسپریس نیوز میں بھی کام کرچکے ہیں اور آپ ہفتہ وار سالار کوئٹہ کے ایڈیٹر بھی ہیں۔ آپ دی بلوچستان پوسٹ میں بلوچستان کے سیاسی اور سماجی حالات پر باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

تازہ ترین

نوشکی و ڈیرہ بگٹی: آسمانی بجلی گرنے سے خاتون و بچہ زخمی، متعدد مال...

نوشکی گلنگور کلی مچی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون اور کمسن بچی شدید زخمی ہوگئیں جبکہ چھ سے زائد مال...

پنجگور: فورسز چیک پوسٹوں پر زیادتیوں کیخلاف مسافر کوچز کا احتجاج

جمعے کے روزپنجگور کے مسافر کوچیز اور بس مالکان نے مختلف شاہراہوں پر قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری...

شاری بلوچ نے تحریک آزادی میں قربانی کے جذبے کو نئی بلندی عطاء کی...

فدائی شاری بلوچ نے تحریک آزادی میں قربانی کے جذبے کو نئی بلندی عطاء کی۔ شاری نے زمانے کے سود و زیاں کو ہمیشہ...

کیچ میں دشمن فوج پر دو حملوں میں تین اہلکار ہلاک کیئے ۔ بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی...

چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے...