منظور بلوچ

منظور بلوچ
31 POSTS 0 COMMENTS
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے بینچہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ اس وقت بلوچستان یونیوسٹی میں براہوئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ آپ نے براہوئی زبان میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، اسکے علاوہ آپ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز اور ایل ایل بی بھی کرچکے ہیں۔ آپکے براہوئی زبان میں شاعری کے تین کتابیں، براہوئی زبان پڑھنے والے طلباء کیلئے تین کتابیں اور براہوئی زبان پر ایک تنقیدی کتابچہ شائع ہوچکا ہے۔ منظور بلوچ بطور اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور پروڈیوسر ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک رہ چکے ہیں۔ آپ ایک کالم نویس بھی ہیں۔ آپ بطور صحافی روزنامہ مشرق، روزنامہ رہبر، روزنامہ انتخاب، روزنامہ آزادی، روزنامہ آساپ، روزنامہ ایکسپریس نیوز میں بھی کام کرچکے ہیں اور آپ ہفتہ وار سالار کوئٹہ کے ایڈیٹر بھی ہیں۔ آپ دی بلوچستان پوسٹ میں بلوچستان کے سیاسی اور سماجی حالات پر باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

تازہ ترین

بلوچ عوام جماعت اسلامی اورا سکے ذیلی تنظیموں سے دور رہیں۔ ڈاکٹر اللہ نظر

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے جماعت اسلامی اور حق دو تحریک کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے...

زاہد آسکانی کی تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ درپشان بلوچ

‏بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی چئرمین درپشان بلوچ نے کہا ہےکہ زاہد آسکانی کو ریاست کی جانب سے آج سے 10...

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک مہم چلائی جائے گی –...

بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 10 دسمبر، انسانی حقوق کے عالمی دن...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر قیادت بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5657 دن مکمل ہو گئے۔ اظہارِ یکجہتی کے...

اوتھل: بیان دُر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف طلباء کا دھرنا جاری

لوامز یونیورسٹی اوتھل کے طلباء کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری، طالبعلم بیان دُر بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ