ڈیرہ مراد جمالی: مسلح افراد نے ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا

119

ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد نے ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے پولیس تھانہ نوتال کی حدود گاؤں کوٹ اعظم میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کر کے ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا ۔

جابحق خواتین کی شناخت روبینہ اور سلمیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ زمین کا تنازعہ بتایا جارہا ہے۔واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔