کوہلو: مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

344

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ہے۔

فائرنگ کے واقعہ میں قتل ہونے والے شخص کی شناخت عطر خان ولد حاجی ناطہ خان کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو تحویل میں لے کر ڈسڑکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے