ایس آر اے پنجابی آباد کار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے – سوڈھو سندھی

591

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ شب کراچی کے علاقے میمنگوٹھ میں پنجابی بزنس مین، نجی فارم ہائوس کے مالک اور پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار امین بٹ پر حملے کہ ذمہ داری قبول کرتےہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہتمام غیر سندھی سندھچھوڑ کر نکل جائیں۔

ترجمان نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ میں غیر سندھی آبادکاروں، سندھ دشمن منصوبوں، پاکستانی فورسز اورپنجاب جانے والی تمام سپلائی لائینز پر اپنے حملے جاری رکھے گی۔

سوڈھو سندھی ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔