تمپ حملے میں دشمن فوجی اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل ایف

285

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے علاقے تمپ میں اسنائپر سے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہداری قبول کرتے ہوئے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے  بدھ تیس نومبر کو  مند، تمپ میں  ہمزہی میں کاسگانیکور میں قائم دشمن فوج کی چوکی پر اسنائپر سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دشمن فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔