واشک حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل ایف

133

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع واشک میں پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کی رات دس بجے سرمچاروں نے ضلع واشک کے علاقے راغے میں بلوچ آباد میں قائم قابض آرمی کی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر فورسز کے دو اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔