خضدار:مسافر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

197

خضدارمسافر بس میں اچانک آگ بھڑک نے سے قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگئے 

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور جانے والی مسافر کوچ گاڑی میں دورانِ سفر خضدار کے علاقے سونارو کے قریب آگ بھڑک اٹھی تمام مسافر محفوظ رہے-

تفصیلات کے مطابق کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر بس میں خضدار کے علاقے سونارو کے قریب وئرنگ ٹچ ہونے کے باعث اچانک آگ لگنے سے قیمی سامان جل کر خاکستر ہوگئے-

تاہم علاقے میں فائربرگیڈ نا ہونے کے باعث آگ پر بروقت قابو نہیں پایا جاسکا ہے-