کراچی :مسلح افراد کا گھر پر دستی بم حملہ

222

 کراچی میں نامعلوم افراد کا گھر پر دستی بم سے حملہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے کوہی گوٹھ میں نامعلوم افراد نے غلام رسول نامی شخص کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص بلوچ مسلح تنظیم سے تعلق رکھنے کے بعد حکومتی اداروں کے سامنے سرینڈر کرچکا ہے جبکہ اس سے قبل بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔