مچھ ریلوے اسٹیشن پر راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں

231

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گذشتہ شب مچھ میں پاکستانی فورسز پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

ترجمان نے کہا کہ گذشتہ شب بلوچ سرمچاروں نے ریلوے اسٹیشن مچھ میں موجود فورسز کو راکٹ سے نشانہ بنایا جو اپنے ہدف کے قریب گرا اور ہدف پوری طرح نشانہ نہیں بن سکا اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہمارے اسطرح کے حملے آزاد وطن کی حصول تک جاری رہینگے۔