تربت : ایف سی کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ

193

تربت میں ایف سی کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ  ۔

حملے میں دو افراد زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ تربت کے مطابق تربت شہر میں واقع نیشنل بینک کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا ۔

دستی بم زور دھماکے سے پھٹنے کے بعد دو افراد زخمی ہوئیں ۔

نمائندے کے مطابق دھماکے کے بعد فورسز نے شدید فائرنگ کی جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

آخری اطلاعات تک فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کردی ہے ۔