پنجگور: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

149

پنجگور سے فورسز کے ہاتھوں 1 شخص گرفتاری بعد لاپتہ

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور میں فورسز کے اہلکاروں نے گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چکُل سے کل رات کو فورسز کے اہلکاروں نے گھر پر چھاپہ مار کر حنیف ولد قیصر سنجرانی سکنہ چکُل پنجگور کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا ہے.