جھل مگسی: گھریلو ناچاقی پر خاتون خانہ قتل

425

جھل مگسی میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔

ٹی بی پی نمائندے کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے جھل مگسی گوٹھ تمبیلہ خان پور میں گھریلو ناچاکی کی بنا پر اللہ ڈنہ لاسکھانی مگسی نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔