کیچ: چوکی پر حملے کی زمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی۔

209

کیچ میں چوکی پر حملے کی زمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی۔

بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سعمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے رودبن میں پاکستانی فورسز کے چوکی کو راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

ان کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ریاستی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

سرباز بلوچ کا مزید کہنا ہے کہ بی آر اے کی کاروائیاں آذاد خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔