کیچ ،سنگانی سر سے دو نوجوان فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

142

کیچ سے دو نوجوان فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق فورسز نے کیچ کے علاقے سنگانی سر میں چھاپہ ماکر دو نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت مہراب ولد رضائی،اور عارف کے نام سے ہوئی جو کہ سری کلگ گورکوب کے رہائشی ہیں