پنجگور : فورسز کا گھر پر چھاپہ ، ایک شخص گرفتار

292

پنجگور میں فورسز کا چھاپہ ۔

چھاپے ایک شخص کی گرفتاری و رہائی ۔

دی بلوچستان پوسٹ رپورٹر کے مطابق آج صبح فورسز نے پنجگور کے علاقے گرمکان میں ایک گھر پر چھاپہ مار ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔

فورسز نے گرمکان میں چھاپہ حاجی عبدالحمید کے گھر پر مارا جہاں سے حفیظ اللہ ولد حاجی عبدالحمید کو گرفتار کرلیا ۔

تاہم علاقائی زرائع کے مطابق گرفتاری کے کچھ ہی دیر بعد فورسز نے حفیظ اللہ کو واپس رہا کردیا ۔