تمپ : مسلح افراد نے ٹرالر کےڈرائیور کو اغواء کرلیا

265

تمپ میں مسلح افراد نے ایک ٹرالر کو روک کر اس کے ڈرائیور کو اپنے ساتھ لے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے میر آباد میں نامعلوم افراد نے ایک ٹرالر کو روک کر اس کے ڈرائیور کو اپنے ساتھ لے گئے ۔

تاہم ابھی تک ڈرائیور کے اغواء کا معلوم نہ ہوسکا کہ اسے کن وجوہات کی بناء پر مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے