خضدار : موٹر سائیکل کا ٹرالر سے تصادم، دو نوجوان جانبحق

132

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر خضدار میں گذشتہ رات سڑک کنارے ٹرالر سے تیز رفتار موٹر سائیکل ٹکرانے کے سبب دو نوجوان موقع پہ جانبحق ہوئیں۔

جھالاوان کمپلیکس کے قریب پیش آنے والے حادثے میں جانبحق ہونے والے دونوں نوجوانوں کی لاشوں کو لیویز اور پولیس اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا ۔

ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو آج صبح ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔