چمن: لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا

187

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی ملک عبدالرحمٰن کے قریب لیویز چیک پوسٹ پر بم دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق لیویز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔


نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے اس حوالے مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔