بی آر اے نے سوئی میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

139

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج صبح بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے سوئی کے علاقے مٹ میں سڑک تعمیر کرنے والی سرکاری کمپنی کے اہلکاروں پر حملہ کرکے وہاں پر کام کرنے والے تین ٹریکٹرز کو نزرآتش کیا اور مقامی مزدوروں کو آئندہ کسی بھی سرکاری پروجیکٹ میں کام نہ کرنے کے یقین دہانی پر چھوڑ دیا گیا۔

ترجمان نے کہا بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔