گوادر: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

155

گوادر سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق فورسز نے گوادر کے علاقے پسنی سے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا۔

گرفتار ہونے والے شخص کی شناخت دلدار بلوچ کے نام سے ہوئی جو کہ شادی کئور کا رہائشی ہے