مند: فورسز کے پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ

102

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مند میں فورسز کے پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے.

اطلاعات کے مطابق مند میں موکندر کئور کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے، نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے.

جبکہ حملے کے بعد فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا.