مستونگ: ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ

343

مستونگ میں ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ۔

حملے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق مستونگ کے نواحی علاقے شیخ واصل میں ایف سی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا ہے، حملے میں دو ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوئیں ہیں۔

سرکاری زرائع کے مطابق خودکش حملہ آور چیک پوسٹ سے دور ایف سی اہلکار کی فائرنگ پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔۔
حملے کے بعد فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔۔