انڈیا کی بلوچستان کو سپورٹ وقت کی اہم ضرورت ہے – ڈاکٹر اللہ نظر

396

معروف بلوچ رہنما اور گوریلا کمانڈر ڈاکٹر اللہ نظر نے کہا ہیکہ دنیا کے سب سے بڑے جمہوری طاقت اور بلوچستان کے ہمسائے ہونے کے ناطے انڈیا پر زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ بلوچستان کے سلگتے ہوئے مسئلے پر بلوچستان کے محکوم عوام کی مدد کرے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈاکٹر اللہ نظر کے بی ایل ایف سوا باقی بلوچستان میں سیاسی قیادت قبائلی نظام کی وجہ سے موروثی ہے۔: بی بی سی

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹیوئٹر پر جاری ایک بیان میں کیا۔

 

بلوچ رہنما کا مزید کہنا تھا کہ انڈیا کی حمایت بلوچ قومی آزادی کے حق میں اور بلوچ قوم پر پاکستانی مظالم کیخلاف وقت کی اہم ضرورت ہے۔