کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

288

کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی.

لاش کوئٹہ کے کسی قبرستان کے قریب سے برآمد ہوئی .

لاش کی شناخت شیر حسن ولد گل بہاران کاکڑ کے نام سے ہوئی.