پاکستان کے پراکسیز نے کابل میں بے گناہ افغانوں کو قتل کیا: ڈاکٹر اللہ نظر

829

کابل میں 60 کے قریب بے گناہ لوگوں کو پاکستان کے پراکیسز نے قتل کیا۔

پنجابی افغانستان سے اپنا تاریخی بدلہ لے رہے ہیں کیونکہ افغان حاکم پنجاپ پر حکومت کیا کرتے تھے ۔

ان خیالات کا اظہار سرکردہ بلوچ رہنما اور متحرک مسلح تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نظر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر اپنے دو مختلف ٹویٹ میں کیا ۔

انہوں نے افغانستان میں گذشتہ رات دو مختلف مساجد میں ہونے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں کو پاکستان کے پراکسیز نے کیا ۔

ڈاکٹر اللہ نظر نے مزید کہا کہ پنجابی افغانستان سے اپنا تاریخی بدلہ لے رہے ہیں ، کیونکہ افغان حاکم پنجاب پر حکومت کیا کرتے تھے