مستونگ : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

283

مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے کٹھ کوچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔

فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت مہر اللہ کے نام سے ہوئی ۔

تاہم قتل کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکا