بلوچستان : 32ارب سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
بلوچستان میں مالی سال 22-2021کے دوران 32ارب 63کروڑ سےزائد مالی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
اس حوالے سے جاری آڈٹ رپورٹ کے مطابق بلوچستان...
بیلہ میں روڈ حادثہ، تین افراد جانبحق، بیس زخمی
بلوچستان کےعلاقے لسبیلہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق لسبیلہ کے علاقے بیلہ کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک...
کیچ: پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ
بلوچستان ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ مسلح افراد نے گذشتہ شب پاکستانی فورسز کے چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
حملہ کیچ کے علاقے تمپ پل آباد کے...
آواران اور کوئٹہ سے چار افراد جبری لاپتہ آواران میں فوجی آپریشن جاری
بلوچستان کے ضلع آواران میں فوجی آپریشن جاری ہے، جبکہ آواران اور کوئٹہ سے اطلاعات ہیں کہ پاکستان فورسز نے چار افراد کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
تفصیلات...
قلات: پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملہ
جمعہ کی شب قلات میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کیا اور فرار ہوگئے، حملے کے وقت متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی...
بلوچستان: حادثات و واقعات میں بچہ جانبحق، 6 افراد زخمی
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر ایک بچہ جانبحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں-
کوئٹہ سے مغوی پولیس اہلکار رہا
گذشتہ دنوں کوئٹہ سے اغواء ہونے والے پولیس اہلکار رہا ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔
دس روز قبل کوئٹہ کے نواحی علاقے زرغون سے مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء...
ڈھاڈر: نوجوان جبری طور پر لاپتہ
ڈھاڈر کے رہائشی نوجوان کو کوئٹہ کے ایک ہوٹل سے پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کردیا۔ نوجوان درزی کا کام کرکے اپنا گذر بسر کررہا تھا۔
ٹی...
تربت: سہولیات کی عدم دستیابی، ملیریا بخار میں مبتلا بچہ جانبر نہ ہوسکا
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے آمد اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقامی پرائیوٹ ہسپتال میں ملیریا بخار کے سبب داخل کم سن بچہ وفات پاگیا۔
وڈھ صورتحال، بلوچستان میں شٹرڈاون ہڑتال
بی این پی کے مرکزی کال پر وڈھ میں مخدوش صورتحال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بیشتر اضلاع میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال رہی ، ہڑتال کے باعث کوئٹہ...


























































