بلوچ تاریخ میں ہمیں ایسا نہیں دکھائی دیتا کہ جنسی تضاد کی وجہ سے...

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4393 دن مکمل ہوگئے۔ آج طلباء رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، شلی بلوچ سمیت مختلف مکتبہ کے لوگوں نے...

نصیر آباد: ٹیپل شاخ میں دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں...

فوجی مقاصد کیلئے زیر تعمیر فوجی کمپنی کے چار اہلکار اس حملے میں شدید زخمی ہوئے ہیں - دوستین بلوچ بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام...

ہم شہدا کو خراج عقیدت اور سرخ سلام پیش کرتے ہیں، بی ایل ایف

بلوچستان کےعلاقےدشت کے گوہرکان گاوں میں فوج کی ایک کاروائی میں جان بحق ہونے والے تینوں افراد کو بی ایل ایف نے اپنے تنظیمی سرمچار کے طور پر قبول...

بلوچستان مختلف واقعات میں دو جانبحق متعدد زخمی

آج بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے مختلف واقعات کے نتیجے میں ایک بچہ سمیت دو افراد جانبحق اور خواتین سمیت کئی افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی...

قومی آزادی کے لئے میدانِ عمل میں اپنا کردار ادا کریں گے – بلوچ...

بلوچ نیشنل لیگ کا قیام بلوچ قومی تحریک آزادی کو متحرک کرنے کا اسباب بنے گی۔  ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل لیگ کے آرگنائزر  ڈاکٹر علی اکبر مینگل  نے...

مارچ میں 76 آپریشن،107 افراد لاپتہ، 26 نعشیں برآمد، بی این ایم رپورٹ

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات دلمراد بلوچ نے مارچ کے ماہ مقبوضہ بلوچستان کی صورت حال حوالے ماہنامہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے...

پنجگور: دو افراد جبری لاپتہ، لواحقین کا سی پیک روڈ پر دھرنا

پنجگور شاہوکہن کے مکینوں نے فورسز کے ہاتھوں دو بھائیوں کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجاً دھرنا دیکر سی پیک روٹ ٹریفک کے لئے معطل کردیا ہے-

عبدوئی سرحد بندش: بھوک و پیاس سے ایک ڈرائیور جانبحق

عبدوئی سرحد پہ پھنسنے کی وجہ سے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ کے رہائشی فقیر جان ولد دلدار وفات پاگئے۔  تفصیلات کے مطابق گذشتہ کئی دنوں سے عبدوئی سرحد پر تیل کے کاروبار سے منسلک گاڑیوں کو پاکستانی فورسز کی جانب سےروکے رکھا گیا ہے، پہاڑی و گنجان علاقہ ہونے کی وجہ سے لوگ بے یارومدگار تپتی دھوپ میں اذیتیں سہہ رہے ہیں۔ تیل کے کاروبار سے منسلک ہزاروں افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ اس ڈرائیور فقیر جان اپنی جان کی بازی ہارگیا ہے۔ خیال رہے کہ مغربی و مشرقی بلوچستان میں روزگار کے موقع نہ ہونے کی وجہ سے اکثر نوجوان تیل کے کاروبار سے وابسطہ ہیںجہاں فورسز کی سختیاں ہر روز بڑھتی جارہی ہیں جن کی وجہ سے اکثر اس نوعیت کے واقعات رونماء ہوتے آرہے ہیں۔  رواں سال اپریل کے مہینے میں بلوچستان کے سرحدی علاقے چاغی میں پاکستانی فورسز نے فائرنگ کرکے حمید نامی ڈرائیور کو قتلکردیا جبکہ متعدد گاڑیوں کو ریگستان میں ناکارہ کرکے ڈرائیوروں کو پیدل چھوڑ دیا گیا جس سے مزید ڈرائیور جانبحق ہوئیں۔ واقعہ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین پر بھی فورسز کی فائرنگ سے آٹھ افراد زخمی ہوئے تھے۔ اسی طرح گذشتہ سال مغربی و مشرقی بلوچستان کو جدا کرنے والی گولڈ سمتھ لائن پہ ایرانی سرحدی فورسز نے فائرنگ کرکے تیسسے زائد لوگوں کو قتل کیا تھا۔

کوہلو: مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ میں سالانہ کروڑوں روپے کرپشن کا انکشاف

کوہلو میں مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ میں ماہانہ لاکھوں روپے جبکہ سالانہ کروڑوں روپے کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی...

اورماڑہ: پاکستانی فورسز کا ماہی گیر پر تشدد، عوام سراپا احتجاج

اتوار کے روز بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے اورماڑہ میں پاکستان نیوی اہلکاروں کی جانب سے ماہی گیر پر دوران شکار تشدد کیا گیا۔

تازہ ترین

خضدار دھماکا، پریس کلب کے صدر صدیق مینگل ہلاک، 9 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں مرکزی شاہراہ پر سلطان ابراہیم روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 9...

پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں

ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان میں عسکریت پسندوں کے کم از کم ستتر حملوں میں ستر افراد اور چار عسکریت...

بارکھان میں نام نہاد انفراسٹرکچر کی تبدیلی میں عوام کا جینا محال ہوگیا ہے...

بارکھان سے رکنی تک کی مرکزی شاہراہ تین حکومتوں کی تبدیلی کے بعد بھی ناقابل استعمال ہے - این ڈی پی بارکھان زون نیشنل ڈیموکریٹک...

امریکی جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج، گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز

امریکہ کے تعلیمی اداروں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے طلبہ کی گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ خبر رساں...

زامران میں جاسوس کیمرے فائرنگ سے تباہ

مسلح افراد نے جاسوس کیمروں و ان سے منسلک سولر پلیٹس کو فائرنگ کرکے تباہ کردیا۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں گذشتہ...