تربت شہر سیکیورٹی زون میں تبدیل، 50 سے زائد چوکیاں قائم

تربت شہر کو فرنٹیئر کور نے سیکیورٹی زون میں تبدیل کردیا، گذشتہ ہفتے میں 50 سے زائد چوکیاں قائم دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی آمدہ اطلاعات...

بلوچستان: انسانی حقوق کی پامالیوں بابت بی این ایم نے اپریل کی رپورٹ...

بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات دلمراد بلوچ نے ماہ اپریل کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپریل کے مہینے میں مقبوضہ بلوچستان میں قابض ریاستی جارحیت...

خضدار: طلباء کیلئے ‘داخلہ و اسکالرشپس’ آگاہی تقریب

خضدار میں سیو اسٹوڈنٹس فیوچر کی سالانہ آگاہی تقریب بعنوان "داخلہ و اسکالرشپس" منعقد ہوئی، جس میں اساتذہ، تعلیم دوست شخصیات سمیت طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں...

پاکستانی فوج کی دو چوکیوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ڈانڈار اور کنیچی میں دشمن فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں...

بلوچستان : دو افراد کی لاشیں برآمد

خضدار اور ژوب سے دو لاشیں برآمد ہوئی ، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خضدار اور کوئٹہ...

خضدار: دو افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

بلوچستان کے ضلع خضدار سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق...

خاران : فائرنگ 3 افراد زخمی

خاران میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خاران بازار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا۔

بلوچستان: فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ، ایک شخص بازیاب

تربت کے علاقے آبسر سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے، جبکہ ایک لاپتہ شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر...

دنیا بھر میں بلوچ طالب علم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی

بلوچستان کے پسماندہ ترین ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے یاسر جان نوتیزئی نےکینیا میں منقعد ہونے والے انٹرنیشنل کلائمیٹ اولمپیاڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے- یاسر جان نے...

پنجگور: آپریشن میں مصروف قابض پاکستانی فوج پر دو حملوں میں 7 اہلکار ہلاک...

بلوچ آزادی پسند مزاحمتی تنظیموں کی امبریلا آرگنائزیشن بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا...

تازہ ترین

اسلام آباد: جبری لاپتہ بلوچ طلبا کیس، فریقین نے اپنے دلائل پیش کئے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کےہائیکورٹ میں لاپتہ بلوچ طلبہ کیس پر سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی زیر صدارت منعقد ہوئی،...

کیچ: تجابان حملے میں قابض فورسز کے پانچ اہلکار ہلاک اور ساتھ زخمی ہوئے...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے...

تربت: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے ڈی بلوچ پہ دھرنا جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے انتظامیہ کی جانب سے دی گئی یقین دہانی اور دیئے گئے وقت کے ختم...

ڈیرہ غازی خان اور رکنی، چیک پوسٹ پر اشیا خوردنوش کو روکنے اور عوام...

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ غازی خان اور رکنی کے درمیان موجود...

تربت چار نوجوانوں کی جبری گمشدگی کا معاملہ: انتظامیہ کا مقدمہ درج کرنے سے...

تربت سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے نوجوانوں کے لواحقین انتظامیہ کے رویے سے مایوس، احتجاج کا اعلان