اس لانگ مارچ میں گزارے دن میرے پورے سیاسی سفر کے بہترین دن تھے...

اس لانگ مارچ میں گزارے دن میرے پورے سیاسی سفر کے بہترین دن تھے جو میں نے پورے بلوچستان کے سب سے بہادر خواتین اور بلوچ فرزندان کے ساتھ...

جھاؤ: پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

پیر کے روز ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ کے علاقے ڈولی جی میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ پر حملہ کیا۔

گچک سے جبری لاپتہ خواتین کی زندگی سے متعلق تشویش ہیں – بی این...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے گچک میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں خواتین کی جبری گمشدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہے کہ کرک ءِ...

مغربی بلوچستان: ایرانی فورسز کی فائرنگ سے خاتون سمیت نوجوان جانبحق

ایران کے زیر انتظام بلوچستان میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے خاتون سمیت نوجوان جانبحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع رودن سے تعلق رکھنے...

مشرقی بلوچستان کا رہائشی مغربی بلوچستان میں قتل

مشرقی بلوچستان کے رہائشی شخص کو نامعلوم افراد نے مغربی بلوچستان میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ مغربی بلوچستان کے سرحدی علاقے پیشین کے مقام پر پیش آیا...

پسنی: ائیرپورٹ کے قریب گاڑیوں میں تصادم دو افراد جابحق

مکران کوسٹل ہائیوے پر پسنی ایئرپورٹ کے قریب دو مزدہ گاڑیوں میں تصادم تفصیلات کے مطابق پسنی ائیر پورٹ کے قریب دو مزدہ گاڑیوں میں تصادم سے دو افراد جلھس...

پنجگور: حملے میں فورسز اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق

پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ عسکری حکام نے حملے میں فورسز اہلکاروں کی ہلاکت اور زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔...

پشتون اور بلوچوں پر اس خطے میں بدترین ظلم و جبر ہورہا ہے –...

بھائی بھائی کا درس دینے والے ہماری بات سننے کو بھی تیار نہیں ہے، پشتونوں اور بلوچوں پر بدترین ظلم و جبر ہوا ہے ہم ہی اس درد کو...

کیچ: پاکستانی فوج کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت...

تربت: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جمعرات کے روز بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاکہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسٹار پلس مارکیٹ تربت میں موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جاوید ولد اسلم سکنہ لودھراںپنجاب کو ہلاک کردیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کیا۔  واقعہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے جبکہ پولیس اور دیگر فورسز نے علاقے کو گھیراو کرکے واقعہ کی مزید تفتیش شروع کردی اورشہر میں سخت ناکہ بندی کی گی ہے ۔

تازہ ترین

بلوچستان: ٹرانسپورٹروں کا احتجاج آج بھی جاری

نوشکی میں واقعہ کے بعد سڑکوں پر مزید چیک پوسٹس قائم کرنے اور سخت ایس او پیز کے حکومتی فیصلے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی...

واشک: نوجوان نے خودکشی کرلی

بلوچستان میں ایک اور نوجوان نے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے واشک کے مقام پر پیش...

تربت: غیر مقامی افراد کے رہائشی کواٹر پر مبینہ حملے کی کوشش

تربت میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر غیر مقامی افراد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم وہ اس حملے میں...

جبری گمشدگیوں کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج

جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن، جسقم ، وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ اور سندھ سجاگی فورم کے جاری بیان کے مطابق پاکستانی...

تربت: فورسز چوکی پر حملہ

ضلع کیچ کے مرکزی شیر تربت میں زور دار دھماکہ سنا گیا ہے ، پولیس کے مطابق تعلیمی چوک پر پاکستانی فورسز...