پاکستان پر بھروسہ کرنے کے بجائے اقوام متحدہ اپنا مشن بلوچستان بھیجے – ماما...
کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے طویل بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 4761 دن مکمل ہوگئے، آج نیشنل پارٹی کے سی سی ممبر حاجی محمد...
ڈیرہ غازی خان سیلاب کے باعث لاکھوں افراد متاثر
بارشوں اور سیلاب نے 7 لاکھ کے قریب افراد کو متاثر ہوئے مذکورہ علاقوں میں نظام زندگی تاحال نا بحال نہیں ہوسکی ہے-
بلوچ...
کوئٹہ دھرنا مذاکرات، وفاقی وزراء کی قائم کمیٹی کا اجلاس منعقد
کوئٹہ دھرنے میں مذاکرات کے بعد قائم کردہ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا-
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم...
بولان: قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے مارگٹ میںکیرکینڑ کے مقام پر...
مارگٹ میں پاکستانی فورسز پر بم حملہ
بلوچستان کے علاقے بولان، مارگٹ میں پاکستانی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈکے اہلکاروں کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہےجس سے انہیں جانی نقصانات کا سامنا کرنا...
قلات میں مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلاتکے علاقے منگچر میں...
بلوچستان بارشوں نے ہزاروں اسکول تباہ کردیئے
بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال سے ہزاروں تعلیمی ادارے متاثر ہوئے ہیں-
محکمہ تعلیم بلوچستان نے سیلاب سے متاثرہ اسکولوں کی تفصیلی رپورٹ...
دشت: آزادی پسندوں کے خلاف عسکری حکام سے معاہدے کے بعد سرحد کھولنے کا...
پاکستانی فورسز ایف سی نے ایران سے متصل بلوچستان کے علاقے دشت کپکپار سرحدی تجارت کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے ایک معاہدہ جاری کیا ہے جس کے مطابق علاقہ...
بی ایم سی ہاسٹلز کھنڈرات کا منظر پیش کررہے ہیں۔ بی ایس او پجار
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج میں بلوچستان کے غریب طلبا کا...
خضدار: فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ڈاکٹر بازیاب
بلوچستان کے ضلع خضدار میں گریشگ سے چار ستمبر کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والا ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق...

























































