بلوچوں کا اغواء مذاکرات کے تمام دروازے بند کرنا ہے – اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہاہے کہ عطاء اللہ شاہوانی اور عبید اللہ شاہوانی...
بولان میں تیل و گیس کمپنی کی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز بولان کے علاقے مچھ میں...
بلوچستان کے گلیوں کو ہمارے فرزندوں کے خون سے رنگ دی گئی ہے ۔...
وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4711 دن مکمل ہوگئے، آج کیمپ میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے آکراظہار یکجہتی کی۔
وی بی ایم پی...
میں اُن اداروں سے بھی لڑ سکتی ہوں جس کا کوئی تصور تک نہیں...
بلوچستان کے ضلع کیچ سے 4 اکتوبر 2016 کو جبری گمشدگی کی شکار ہونے ہونے والے طالب علم رہنماء شبیر بلوچ کی ہمیشرہ واہلیہ اس کے بازیابی کے لئے...
بلوچستان: بارشوں سے نظام زندگی متاثر، سندھ بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع
بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ تین دنوں کی مسلسل بارشوں سے بلوچستان میں نظام زندگی شدید متاثر ہوئی ہے۔
چین براہ راست بلوچ نسل کشی میں ملوث ہے – ڈاکٹر اللہ نظر
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ و آزادی پسند رہنماء ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ نے کہا چین براہ راست بلوچ نسل کشی میں ملوث ہے-
بولان: تیل و گیس کمپنی کے گاڑی پر بم حملہ
بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے تیل و گیس نکالنے والی کمپنی کے گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے جس سے انہیں جانی...
شوہر کو منظر عام پر لاکر انصاف فراہم کیا جائے -اہلیہ جمیل سرپرہ
کوئٹہ گونر ہاؤس کے سامنے دھرنے پر بیٹھی لاپتہ جمیل احمد سرپرہ کی اہلیہ نے شوہر کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے میڈیا سمیت انسانیحقوق کی تنظیموں سے اپیل کی کہ...
ہرنائی میں بجلی کے کھمبے کو اُڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو...
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات نو بجے کے وقت ضلع ہرنائی کے علاقہ...
گوادر پورٹ مین انٹری گیٹ کے سیکورٹی چوکی پر حملہ کی ذمہ داری قبول...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں گوادر میں پورٹ کی سیکورٹیکیلئے تعینات پاکستانی فورسز پربم حملے کی...
























































