منظور بلوچ

منظور بلوچ
31 POSTS 0 COMMENTS
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے بینچہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ اس وقت بلوچستان یونیوسٹی میں براہوئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ آپ نے براہوئی زبان میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، اسکے علاوہ آپ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز اور ایل ایل بی بھی کرچکے ہیں۔ آپکے براہوئی زبان میں شاعری کے تین کتابیں، براہوئی زبان پڑھنے والے طلباء کیلئے تین کتابیں اور براہوئی زبان پر ایک تنقیدی کتابچہ شائع ہوچکا ہے۔ منظور بلوچ بطور اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور پروڈیوسر ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک رہ چکے ہیں۔ آپ ایک کالم نویس بھی ہیں۔ آپ بطور صحافی روزنامہ مشرق، روزنامہ رہبر، روزنامہ انتخاب، روزنامہ آزادی، روزنامہ آساپ، روزنامہ ایکسپریس نیوز میں بھی کام کرچکے ہیں اور آپ ہفتہ وار سالار کوئٹہ کے ایڈیٹر بھی ہیں۔ آپ دی بلوچستان پوسٹ میں بلوچستان کے سیاسی اور سماجی حالات پر باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

تازہ ترین

شفیق زہری کی جبری گمشدگی، تنظیموں اور سیاسی رہنماؤں کی مذمت، فوری بازیابی کا...

بلوچستان میں جبری گمشدگی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں حب چوکی سے تعلق رکھنے والے کالج پروفیسر شفیق...

بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے ہزاروں پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے

دنیا کے مختلف ممالک سے بھیک مانگنے پر ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان...

پنجگور: پاکستانی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے...

مغربی بلوچستان میں ایک اور بلوچ پناہ گزین قتل

مغربی بلوچستان میں پناہ گزین کی زندگی گزارنے والے ضلع پنجگور کے علاقے پروم سے تعلق رکھنے والے سمید اللہ ولد نیاز...

پنجگور: پاکستانی فورسز کے حمایتی مسلح گروہ کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایک شخص کے اغواء کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ شخص کی شناخت یاسر...