ڈھاڈر : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

185

ڈھاڈر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے ڈھاڈرنغاری میں نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت جمال خان ولد بہار خان کلوئی کے نام سے ہوئی

تاہم ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی