خضدار: ڈرون حملہ، کمسن بچہ جاں بحق

11

گزشتہ روز ضلع خضدار، کے علاقے ساسول گورو میں پاکستانی فورسز کے ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک کمسن کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

جاں بحق ہونے والے کمسن کی شناخت محمد ایمن ولد یار محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعے کے وقت مذکورہ کمسن مقامی ایک ہوٹل میں موجود تھے کہ ڈرون حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔