بلوچ لبریشن آرمی کے فدائی ونگ، مجید بریگیڈ، کے فدائی حلیف عرف اسلم بلوچ، سکنہ جھاؤ، آواران، کے والد عبدالرحمان بلوچ انتقال کر گئے۔
یاد رہے کہ شہید فدائی حلیف2مارچ 2024 کو تربت میں نیول بیس پر ہونے والے فدائی مشن کا حصہتھے، جس میں ان کے علاوہ مزید تین فدائی بھی شامل تھے۔

















































