نصیر آباد میں ریلوے ٹریک پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

101

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے نوتال کے مقام پر ریلوے ٹریک کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔