کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

240

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت محراج ولد ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان کو پاکستانی فوج نے تحصیل کے علاقے گومازی سے حراست میں لیا ہے۔ جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔